اسلام آباد (آ ن لائن) امریکہ کے 15تجارتی وفود پاکستان کا آئندہ برس دورہ کرینگے۔پاکستان
میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری تبصرہ میں کہا گیا ہے پاکستان کیساتھ تجارت میں اضافہ کرنے کے حوالے سے مواقع کا جائزہ لینے کیلئے آئندہ برس 15 تجارتی وفود اسلام آباد بھیجے گا۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
سفار تخانے کے مطابق پاکستان اور جنوبی ایشیاءکے حوالے سے امریکہ کی خصوصی معاون ایلس ویلز نے امریکی تھنک ٹینک میں کہا تھا امریکی محکمہ تجارت نے پاکستان کے حوالے سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت آئندہ برس 15 تجارتی وفود پاکستان بھجوانے کا منصوبہ ہے۔ایلس ویلز کی دستاویز میں لکھا گیا توسیع شدہ مالی تعاون کی ترقی کا آغاز ہوجائے گا تو پاکستان بڑے مفادات کا حامل ملک بن جائے گا۔ ڈی ایف سی میں سرمایہ کاری کا حجم اوورسیز پرائیویٹ کارپوریشن سے دوگنے سے بھی زیادہ ہوگی اور یہ 29 ارب ڈالر سے بڑھ کر...
او پی آئی سی امریکی ادارہ ہے جو غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے نجی سرمائے کو متحرک کرتا ہے۔سرمایہ دوگنا ہونے سے اعلیٰ میعار کے منصوبوں میں سرمایہ کاری ہوگی اور اس سے مالیاتی استحکام طویل عرصے تک برقرار رہے گا۔ایلس ویلز نے اسلام آباد کو یاد دہانی کروائی کہ حقیقی مستحکم ترقی ایک طویل عمل ہے مختصر مدت کی دوڑ نہیں۔ اس کیلئے ریگولیٹری فریم ورک، قانون کی مضبوط حکمرانی، مالی صحت اور تجارتی ماحول کی موثر ترقی کی ضرورت ہوگی۔دستاویز میں امریکا اور پاکستان کے مابین موجود کچھ تجارتی روابط کا بھی ذکر کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی
مزید پڑھ »
امریکہ:برفانی طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث زندگی مفلوجامریکہ:برفانی طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث زندگی مفلوج America Snowfall WeatherAlertAndUpdates IceStorm USStates WeatherForecasting ColdWeather metoffice GRWWeather
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »