امریکہ:برفانی طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث زندگی مفلوج America Snowfall WeatherAlertAndUpdates IceStorm USStates WeatherForecasting ColdWeather metoffice GRWWeather
جبکہ تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والے ہزاروں افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں 28 نومبر کو منائے جانے والے تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر چھٹیوں پر جانے کے لیے تقریباً 55 ملین لوگ سفر کرتے ہیں جو امریکا کا سال کا مصروف ترین دن ہوتا ہے تاہم برف باری کے باعث ملک کے مغربی وسط مغربی حصوں میں پروازیں منسوخ اور شاہراہیں
بند ہو گئیں جبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ امریکی ڈیپارٹمنٹ سٹور میکی کے تھینکس گیونگ ڈے پریڈ کے دوران نیویارک تک بڑے اور رنگ برنگے غبارے فضا میں چھوڑے جاتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملکی کے بیشتر حصوں میں شدید موسمی صورتحال کا امکان ہے۔ طوفانی برفباری کے باعث مینیاپولس، ڈینور اور دیگر علاقوں میں پروازیں منسوخ اور ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی
مزید پڑھ »
امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑاامریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا US Child SeeColor ColorBlind BenJones
مزید پڑھ »
آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »