قانون سازی کےراستہ میں بھی عمران خان نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں ،حساس اداروں کو ہی یہ کانٹے چننا ہوں گے:لیاقت بلو چ

پاکستان خبریں خبریں

قانون سازی کےراستہ میں بھی عمران خان نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں ،حساس اداروں کو ہی یہ کانٹے چننا ہوں گے:لیاقت بلو چ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلو چ نےکہاہے کہ چیف

آف آرمی سٹاف کی توسیعی تقرری پر عمران خان سرکار نے حماقتوں ، نااہلی اور غلطیوں کی انتہا کردی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پاکستان کے آئین اور قانون کی روشنی میں مہلت عمل تو دے دی ہے ، وزراء اپنے بیانات سے معاملات کوپھر خراب کر رہے ہیں،پوری صورتحال کو حکومتی نااہلی نے گدلا دیا ہے،قانون سازی کے راستہ میں بھی عمران خان نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں ،حساس اداروں کو ہی یہ کانٹے چننا ہوں گے ۔منصورہ میں کارکنان جماعت کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئےلیاقت بلوچ نے کہاکہ پنجاب میں بیوروکریسی ، پولیس...

، افسران کو نچوڑنے کی بجائے اپنے آپ کو بدلو ، اپنی ٹیم بد لو ، پنجاب میں گورننس کا برا حال ہے،حکمران جماعت کی دھڑے بندی اور بدکلامی سماج کے لیے عذاب بن گئی ہے۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ امریکہ افغانستان میں طالبان سے مذاکرات بحال کرنے پر مجبور ہواہے،صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکی فورسز سے الوداعی خطاب بھی کرلیاہے،اب افغانستان سے نکلنے کے سوا اور کوئی آپشن امریکہ کے پاس نہیں رہا،امریکہ نائن الیون کے بعد دنیا کو بدامنی کی طرف دھکیلنے کی غلطیوں کو نہ دھرائے، افغانستان سے نکلے،افغان عوام کا حق ہے کہ وہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو زبردست تیزی، ایک ہی دن میں سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر عمران خان بھی خوش ہوجائیں گےپاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو زبردست تیزی، ایک ہی دن میں سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر عمران خان بھی خوش ہوجائیں گےکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظمسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظمسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانپیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے، عدالت نے بھی اب حکومت کو پارلیمان میں جانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:15