تبی سر(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےکہاہےکہ
وزیراعظم بن کرعمران خان کےاَرمان پورے ہوگئےمگرعوام کے اَرمانوں کا خون ہوا،عمران خان کےحلقہ میں لوگ اَب بھی جوہڑوں کاپانی پی رہے ہیں،آرمی چیف کی ایکسٹینشن کےمعاملے میں حکومت نےفوج کاتقدس پامال کیا، 22 دسمبر کا اسلام آباد میں’کشمیر مارچ‘ موجودہ حکمرانوں اورمودی کے خلاف ہوگا،ہم کشمیر کی طرف لانگ مارچ سےپہلےاَتمامِ حجت کیلئےحکمرانوں کوجگانے کی کوشش کریں گے، چیف جسٹس ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے حکومت کودستور پاکستان پراُس کی روح کے مطابق عمل درآمد کا حکم دیں،اگر سود کا خاتمہ...
اُنہوں نے کہاکہ عام آدمی کواپنے مسائل کےحل کےلیےایک وسیع تراسلامی انقلاب کےلیےاٹھنا ہوگا،حکمرانوں کےدِل پتھر سےبھی زیادہ سخت ہیں،عام آدمی کی حالت انتہائی قابل رحم ہے،کوئی غریب کی بات سننے کو تیار نہیں،حکومت بےحسی اورہٹ دھرمی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے،لوگ مہنگائی کے ہاتھوں فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں،بجلی گیس اورتیل کی قیمتوں میں آئے روزاضافہ سےغریب اورمتوسط طبقہ بری طرح متاثر ہواہے،اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو عام آدمی کے مسائل کا ادراک ہی نہیں،یہ عوام کو کیڑے مکوڑے اور خود کو کسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیاروزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیار Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نےاُن اِداروں کوبدنام کیاجوہمیشہ قابل اِحترام رہے،لوگ نااہل ٹولےسےنجات کےلیےدعائیں مانگ رہےہیں:سراج الحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی نے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیااسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اجلاس
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہاروزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہار PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Judiciary Institutions Strengthens
مزید پڑھ »
دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »