پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا Petrol PTIGovernment DawnNews
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم دسمبر سے لائٹ ڈیزل 2روپے 90پیسے فی لیٹر سستا ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہوگا جس کے بعد نئی قیمت 82 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کم کردیے گئے ہیں اور نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے ہوگی، مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر کی کمی کے بعد 96 روپے 35 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔وفاقی حکومت نے لائٹ ڈیزل میں 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے جو 85 روپے 33 پیسے سے کم ہو کر 82 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگا۔یاد ہے کہ وفاقی حکومت نے 31 اکتوبر 2019 کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سفارش پر آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی...
حکومت نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں گزشتہ ماہ بھی 6.56 روپے فی لیٹر کم کردیے تھے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت بھی 2.39 روپے کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ پیٹرول کی نئی قیمت 114.24 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 127.41 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 97.18 روپے ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکاننئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے...;
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تجاوزات کےخلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا حکومت کو افغان مہاجرین کی سرگرمیاں محدود کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »