نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے...;
اوگرا نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 90 پیسے فی لٹر تک کمی کی سمری حکومت کو ارسال کر دی۔
اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کے مطابق یکم دسمبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 40 پیسے اور پیٹرول 25 پیسے سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 90 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 83 پیسے فی لٹر کم کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Prices Petroleum Products Cut Considerable Confusion OGRA Official_PetDiv pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکانملک بھر میں یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »