پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ملک بھر میں یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق پٹرول 25 پیسے اور مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، جبکہ لائٹ ڈیزل 2 روپے 90پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے پٹرول

کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 27 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 39 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Prices Petroleum Products Cut Considerable Confusion OGRA Official_PetDiv pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعآرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:53