جماعت اسلامی کا لاکھوں لوگوں کیساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان SirajOfficial pid_gov
سےاظہاریکجہتی کے لیے لاکھوں لوگوں کا قافلہ لےکر اسلام آباد جائیں گے۔ منصورہ میں یوتھ لیڈر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناروے میں قرآن کو تو جلایا لیکن ہماری نام نہاد حکومتیں قرآن کے نظام ، سیاست اور حکومت سے وہی سلوک کررہی ہیں جو ڈنمارک میں قرآن کو جلا کرکیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 72 سالوں میں ملکی اشرافیہ نے ہماری سیاست
جمہوریت اور اداروں کو یرغمال بنایا ہے، ایوانوں کے دروازے غریب کے بچے کےلئے نہیں کھولے جاتے، بداخلاق چور ڈاکو اور بدکردار اشرافیہ سے نظام کو چھڑوا کرنوجوانوں کےہاتھوں میں دینا چاہتا ہوں۔ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چونسٹھ فیصد نوجوان ایٹم بم سے بڑی طاقت ہیں لیکن یہ بے روزگار ہیں تعلیم کے بجٹ میں اضافے کے بجائے کم کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅآسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
لاہور آرہاہوں، بڑی تبدیلیاں ہوں گی وزیراعظم کے اعلان پر ہلچلاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے
مزید پڑھ »
عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔
مزید پڑھ »
رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمراسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک
مزید پڑھ »
مودی نے جنت نظیروادی کو جہنم بنا دیا ہے: چیئرمین کشمیر کمیٹیاسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کا کہنا ہے کہ درندہ صفت بھارتی فوجیوں نے کشمیری بچیوں کی عصمت دری کو ہتھیار بنالیا، مودی نے درندگی کی انتہا کردی ہے۔
مزید پڑھ »