رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمر Asad_Umar pid_gov PTIofficial

زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشی ایٹو اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسپیشل اکنامک زونز میں ترقیاتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی، انڈسٹریلائزیشن اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں...

مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ سندھ، پنجاب اور پختونخواہ میں اکنامک زونز ہوں گے۔ خیال رہے کہ اسد عمر نے چند روز قبل ہی وزارت منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات کا قلم دان سنبھالا ہے۔ وہ اس سے قبل وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد اسد عمر نے کہا کہ وزارت کو نئے اقدامات پر توجہ دینا ہوگی، ہمیں اپنے کام کے معیار کو مثالی بنانا ہوگا، یقینی بنانا ہوگا کہ عوام کے پیسے کی بچت کی جا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمررواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانوکلا کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلانپاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:51