مودی نے جنت نظیروادی کو جہنم بنا دیا ہے: چیئرمین کشمیر کمیٹی ARYNewsUrdu Kashmir
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے چیئرمین کشمیر کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر میں اسپیشل سروسز گروپ بھیجے ہیں، مقبوضہ وادی میں موجود 9 لاکھ فوج کے مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انڈین اسپیشل سروسز گروپ کے اہلکاروں نے بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے، بھارتی فوج اور کمانڈوز کشمیری بچے اور بچیوں کو اٹھا رہے ہیں، بی جے پی اور مودی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے۔فخر امام کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے جنت نظیروادی کشمیر کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور ظلم وبربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن 117ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر میں دکانیں، کاروبار، تعلیمی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چین نے موبائل فونز پر تیزترین فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا ہےچین نے موبائل فونز پر تیزترین فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا ہے Read News China 5GService Starts XHNews
مزید پڑھ »
مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس “ہمارے سامنے اس کا کیس ہے جس نے عدلیہ پر وار کیا اور اشتہاری بھی ہو چکا ہوا ہے“ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑے ریمارکس دے دیئے01:47 PM, 27 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف سنگین
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »
سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجابسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »