' لاہور آرہاہوں، بڑی تبدیلیاں ہوں گی ' وزیراعظم کے اعلان پر ہلچل
مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان
ہم نیوز کو انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے بڑی تبدیلیوں کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ لاہور جارہے ہیں جہاں اہم تبدیلیاں ہوں گی۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس کے دوران کہا کہ ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو اصل غم یہی ہے کہ ملکی معیشت بہتر ہورہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کو لاہور پہنچیں گے۔ سیاسی مبصرین وزیراعظم کے دورہ لاہور کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں، وزیراعظم ایک روزہ دورے میں متعدد اہم فیصلے کرسکتے ہیں جو دور رس نتائج کے حامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کو موجودہ صورتحال سمیت دیگر اہم امور میں اعتماد میں لیں گے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور...
ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ترجمانوں کو ہدایت کی کہ وہ اداروں میں ہم آہنگی کا مؤقف اپنائیں۔ ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے واضح طور پر کہا کہ جس مافیا نے 15 مہینے زور لگایا وہ ناکام ہوگیا۔ انہوں نے ترجمانوں کو آگاہ کیا کہ ملک کی ڈوبتی معیشت کو چلنے کے قابل بنا دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلانیورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلان EuropeanParliament EnvironmentalChange Atmosphere
مزید پڑھ »
کاروباری آسانی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے کسٹمز رولنگز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر باآسانی دستیاب ہوں گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے، اس دوران وہ پارلیمانی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »