وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کریں گے pid_gov Lahore ImranKhanPTI PTIofficial

پارٹی کے اجلاس سے خصوصی خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ایک روزہ دورہ لاہور میں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کریں گے اور سیاسی صورت حال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے، اس دوران دیگر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں بھی زیرغور آئیں گی، وزیراعظم ایوان

وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ اور گورنرپنجاب سے ملاقات ہوگی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم نے دو ماہ قبل بھی لاہور کا دورہ کیا تھا۔ یاد رہے کہ 18 جولائی کو وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیر اعظم کو پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہلاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نوکرنے کافیصلہ
مزید پڑھ »

لاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف -
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:57