لاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

لاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور پارکنگ کمپنی کی تنظیم نوکرنے کافیصلہ

کیاہے ، نئی انتظامیہ نے کمپنی کی ساکھ بحال کرنے کا جامع لائحہ عمل تیارکرکے اس پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا۔" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

تفصیلات کے مطابق لاہور پارکنگ کمپنی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ کمپینز آرڈننس 1984کے تحت ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہے، کمپنی 2012 میں اپنے آغاز ہی سے مختلف قسم کے الزامات کی زد میں رہی جن میں سیا سی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات سر فہر ست تھے ،انہی وجوہ کی بنا پر پنجاب حکومت نے کمپنی کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق کمپنی کی موجودہ موجودہ انتظامیہ نے2018کے وسط میں ذمہ داریاں سنبھالیں،اِس وقت کمپنی کے کئی سابق سینئرمنیجرز زیر حراست تھے، نئی انتظامیہ نے کمپنی کی...

لاہور پارکنگ کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کرپشن کی بنیاد پرکمپنی سے فارغ کیے گئے شرپسند عناصر اپنے مخصوص مفادات کے لیے کمپنی کو میڈیا میں بدنام کرتے ہیں اور آئے دن جھوٹ پر مبنی خبریں شائع کراتے رہتے ہیں، لاہور پارکنگ کمپنی میڈیا کے ذمہ داران سے درخواست کرتی ہے کہ کمپنی کے خلاف کوئی خبرشائع یا نشرکرنے کے سے پہلے کمپنی کا موقف ضرور حاصل کر لیاکریں، ترجمان کے علاوہ انتظامیہ کے سینئرعہدیداران بھی حسب ضرورت وضاحت کے لیے دستیاب ہوں گے،امید کی جاتی ہے کہ میڈیا کمپنی کی ترقی اور استحکام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 06:56:04