یورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلان

پاکستان خبریں خبریں

یورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

یورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلان EuropeanParliament EnvironmentalChange Atmosphere

پارلیمنٹ میں اس حوالے سے ایک قراردادپررائے شماری میں چارسوانتیس ارکان نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ دوسوپچیس ارکان نے اس کی مخالفت کی اورانیس ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

قرارداد میں موسمیاتی تبدیلی کاباعث بننے والے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجوں کوسنگین خطرہ قراردیاگیاہے اوریورپی یونین پرزوردیاگیاہے کہ دوہزارپچاس تک موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کی مکمل روک تھام کے لئے دوہزارتیس تک کاربن اورزہریلی گیسوں کے اخراج میں پچیس فیصدتک کمی لائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اس یورپی ملک میں 155 روپے کا گھر خریدنا پسند کریں گے؟ - Amazing - Dawn Newsکیا اس یورپی ملک میں 155 روپے کا گھر خریدنا پسند کریں گے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ پر غور، آج کا سب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیاملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ پر غور، آج کا سب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد
مزید پڑھ »

فیصل آباد اور سکھر ائیرپورٹس پر فل اسکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقادفیصل آباد اور سکھر ائیرپورٹس پر فل اسکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقادسی اے اے کی جانب سے سکھر اور فیصل آباد ایئرپورٹس پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فل اسکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاملک کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:30