فیصل آباد اور سکھر ائیرپورٹس پر فل اسکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھاررٹی فیصل آباد ائیرپورٹ پر فل سکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام متعلقہ اداروں کے اراکین اور عملہ نے شمولیت اختیار کی۔
ان مشقوں میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے میڈیکل،ریسکیو اینڈ فائر فائیٹنگ، پاکستان ائیرفورس، ائیرپورٹ سیکورٹی فورس ، سول پولیس، ریسکیو 1122،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، سول ڈیفنس،تمام ائیرلائنز، ایدھی ایمبولینس سروس، ییلتھ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اداروں کے اعلی حکام اور عملہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔
دوسری جانب سی اے اے کی جانب سے سکھرایئرپورٹ پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فل اسکیل ایمرجنسی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اس وقت کس فوج کو
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد Pakistan IslamabadHighCourt PMImranKhan ContemptOfCourt Case Rejected ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شجاع آباد میں 7 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردوبچے کو چیز دلوانے کے بہانے 3 ملزمان باہر لے گیے، والد کا بیان
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »