شجاع آباد میں 7 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی -
نامعلوم افراد 7 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا شکار بناکر فرار ہوگئے۔
شجاع آباد کے تھانہ صدر میں 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، بچے کے باپ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ بچہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آیا تھا۔ بچے کو چیز دلوانے کے بہانے 3 ملزمان باہر لے گئے اور کھیتوں میں لے جا کر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچے سے زیادتی ثابت ہو چکی ہے، بچے کا طبی معائنہ کرانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت:5سالہ بچے کو قتل کرکے نعش نالی میں پھینکنے کے الزام میں ماں اور سوتیلا باپ گرفتاربھارت:5سالہ بچے کو قتل کرکے نعش نالی میں پھینکنے کے الزام میں ماں اور سوتیلا باپ گرفتار India NewDelhi Mother StepFather Killed 5YearsOldBoy Police Arrested PMOIndia
مزید پڑھ »
تھر: غذائی قلت کے باعث 9 بچے انتقال کرگئےتھر: غذائی قلت کے باعث 9 بچے انتقال کرگئے Children Die Malnutrition Thar MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
مزید پڑھ »
تھر: غذائی قلت کے باعث 9 بچے انتقال کرگئےتھر کے علاقے میں صحت کی بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث 9 بچے انتقال کرگئے
مزید پڑھ »
برطانیہ؛ شیرخوار بچے کو جلتے ہوئے گھر سے نکالنے والا مسلم شہری ہیرو قرار - ایکسپریس اردومیونسپل کمیٹی اور فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کے علاوہ ہابیل خان کی کمپنی نے بھی کولیگ آف دا ایئر 2019ء کا اعزاز دیا
مزید پڑھ »
کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیاکراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئیایک اور بچہ دوسروں کی پتنگ بازی کے شوق کی زد میں آ گیا، وحدت کالونی میں 7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی۔
مزید پڑھ »