آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر قومی احتساب بیورو سے جواب طلب کر لیا جبکہ آصف زرداری کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے پمز کے ہیڈ کو میڈیکل بورڈ بنا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آصف زرداری کا کوئی میڈیکل بورڈ بنا، کیا کوئی تازہ رپورٹ...

وکیل استغاثہ فاروق ایچ نائیک نے بینچ کو آگاہ کیا کہ پنجاب حکومت کہ جانب سے میڈیکل بورڈ بنایا گیا تھا۔ انہوں نے عدالت کا آگاہ کیا کہ آصف زرداری کو دل کا مرض لاحق ہے۔ چیف جسٹس نے کہا پمز کے ہیڈ کو ہدایت کر دیتے ہیں کہ میڈیکل بورڈ بنا کر رپورٹ پیش کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی اپیل کی ہے۔ فریال تالپور کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست بھی آج سنی جائے گی۔

سابق صدر نے درخواستوں میں موقف اپنایا کہ ٹرائل مکمل ہونے تک درخواست ضمانت منظور کی جائے۔فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت کیلئے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ میں اسپیشل بچی کی والدہ ہوں، اس کی دیکھ بھال کے لیے ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn Newsآصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دیکرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »

کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیاکیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردوآصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »

نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےنوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کردیآصف علی زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کردیسابق صدر نے بھی ضمانت کے لیے عدالت میں عرضی دے دی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02