'سابق صدر سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا جبکہ ان کے اوپر بنائے گئے کیسز جعلی اور من گھڑت ہیں 'ر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے شوہر ہیں جبکہ وہ 2008 سے 2013 تک ملک کے 11ویں صدر بھی رہ چکے ہیں۔ dawnnews
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
آصف زرداری نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا جبکہ ان کے اوپر بنائے گئے کیسز جعلی اور من گھڑت ہیں۔ علاوہ ازیں فریال تالپور کی جانب سے بھی اپنی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وہ ایک خصوصی بچی کی والدہ ہیں اور ان بچی کی دیکھ بھال کے لیے ٹرائل مکمل ہونے تک ضمانت دی جائے۔
اس سلسلے میں ایف آئی اے نے معروف بینکر حسین لوائی کو گرفتار کیا تھا، جس کے بعد ماہ اگست میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ہی اومنی گروپ کے چیئرمین انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »
نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کردیسابق صدر نے بھی ضمانت کے لیے عدالت میں عرضی دے دی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر دائر کی گئی جب
مزید پڑھ »
آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادیآصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
مزید پڑھ »
کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
مزید پڑھ »