Read more: Pakistan PPP AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari IHC FakeAccountsCase faryalTalpur Newsonepk
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر دائر کی گئی جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ہم شیرہ فریال تالپورکی جانب سے بھی درخواست ضمانت دائر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل مکمل ہونے تک درخواست ضمانت منظور کی جائے۔
فریال تالپور نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اسپیشل بچی کی والدہ ہوں اور اس کی دیکھ بھال کیلئے ضمانت منظور کی جائے۔ نیب نے بدنیتی سے مجھے ملزم نامزد کیا اور مقدمے کی اصل ایف آئی آر میں مجھے نامزد نہیں کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ والد آصف علی زرداری کو بہنوں نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر راضی کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائرآصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرسابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر AsifAliZardari Bail FormerPresident PPP Hospitalized BailOnMedicalGrounds Health Court BBhuttoZardari AAliZardari AseefaBZ PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »