آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائر ويڈيو لنک: DailyJang
درخواست میں قومی احتساب بیورو اور احتساب عدالت نمبر 2 کو فریق بنایا گیا ہے۔
آصف علی زرداری نے اپنی درخواستِ ضمانت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ مجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور 3 اسٹنٹ بھی ڈالے جا چکے ہیں اس کے علاوہ شوگر کا مرض ہے اور شوگر لیول کنٹرول کرنے کے لیے مستقل علاج کی ضرورت ہے۔آصف زرداری نے میڈیکل رپورٹس درخواست کے ساتھ منسلک کر کے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مجھے متعدد بیماریاں لاحق ہیں، لہٰذا علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری کو کس نے قائل کیا؟آصف زرداری کو کس نے راضی کیا؟ نام سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادیآصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت جمع کرادی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
مزید پڑھ »
آصف زرداری نے بیل نہ لینے کی بات طبی بنیادوں پر نہیں کی تھی ؟چودھری منظور کی منطقلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ سابق صدر آصف
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے،میں سمجھتا ہوں کہ پہلے نیاوزیراعظم آئے گاپھر آئینی ترمیم ہوگی: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے،میں سمجھتا ہوں کہ پہلے نیاوزیراعظم آئے گاپھر آئینی ترمیم ہوگی: بلاول بھٹو pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »