آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے،میں سمجھتا ہوں کہ پہلے نیاوزیراعظم آئے گاپھر آئینی ترمیم ہوگی: بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے،میں سمجھتا ہوں کہ پہلے نیاوزیراعظم آئے گاپھر آئینی ترمیم ہوگی: بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے،میں سمجھتا ہوں کہ پہلے نیاوزیراعظم آئے گاپھر آئینی ترمیم ہوگی: بلاول بھٹو pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MediaCellPPP BBhuttoZardari

سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سابق صدر کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے درخواست دے گی اور امید ہے فوری اجازت مل جائے گی۔اسلام آباد میں پمز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈاکٹر آصف زرداری کے ‘دل کے حوالے سے ایک رکاوٹ کی تشخیص کرنا چاہتے، زرداری صاحب نے ہمیں روکا تھا ہم ضمانت کے لیے رجوع نہیں کرسکتے ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘خاندان، بہنوں اور ہم سب کے لیے مشکل لمحہ تھا اس لیے ہمیں وہ اتنا اعتماد نہیں ہے، یہاں کے ڈاکٹر قابل ہیں لیکن ہمیں زیادہ سکون ہوگا اور دوسری رائے...

ان کا کہنا تھا کہ ’27 دسمبر کو ایک مرتبہ پھر لیاقت باغ سے پی پی پی کی طرف پورے ملک اور دنیا کے سامنے لے کر آئے گی کہ پی پی پی سمجھتی ہے کہ طاقت کا سرچشمہ صرف اور صرف عوام ہیں اور پیپلز پارٹی یہ جدوجہد آخری دم تک لڑتی رہے گی جب تک ہم اس ملک کے تمام تر جو طاقت ہے وہ عوام کو منتقل نہیں کرتے’۔آصف زرداری کے آپریشن کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ‘دل کا ایک پروسیجر ہے اس کے ساتھ دیگر بھی ہیں لیکن ہمارا زور دل کے پروسیجر پر ہے، ڈاکٹروں نے دل اور ایک اور پروسیجر پر زور دیا ہے’۔انہوں نے...

آئینی ترمیم کے حوالے ان کا کہنا تھا کہ ‘پیپلزپارٹی کا کردار مثبت ہوگا، ہم چاہیں گے کہ اتفاق رائے ہو لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم جیسے پہلے اتفاق رائے نہیں چاہتے تھے جس طرح کشمیر، معیشت، جمہوریت اور گورننس پر اتفاق رائے پیدا نہیں کرپائے اسی طرح اس معاملے پر بھی اتفاق رائے نہیں بنانا چاہتے ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جو ردعمل دیا تھا اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کے اراکین کو مشتعل کرنا چاہتا ہے اور وزیراعظم سے ہم کوئی امید نہیں رکھ...

بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘جو حکومت تین مہینے میں ایک نوٹی فکیشن نہیں بناسکی اور 15 مہینوں میں ایک قانون نہیں بنا سکی، جب آئینی ترمیم ہونی ہے تو مجھے بڑا مشکل لگتا ہے کہ یہ حکومت 6 مہینے کے اندر اتفاق رائے بھی پیدا کریں گے اور ترمیم بھی کریں گے’۔انہوں نے کہا کہ ‘یہ عمران خان کی حکومت کا سب سے بڑا ایک ٹیسٹ ہوگا لیکن میں سمجھتا ہوں اور ان کے رویے اور باتوں سے لگتا ہے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ وزیراعظم ہیں، ہر چیز کو غیرسنجیدگی سے لیا ہے اور وزیراعظم کے کردار سے ہر ادارے پر منفی اثر پڑا ہے’۔چیئرمین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتپی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 18:05:02