پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی

پاکستان خبریں خبریں

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov

پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں جنگل کا قانون ہے، کسی کو فکرنہیں، عوام کو تحفظ دینے میں سندھ حکومت ناکام ہو چکی ہے، پنجاب میں سیف سٹی اتھارٹی ہے، کرائم ریٹ کم ہے، یہ لوگ چوریاں کرتے ہیں پکڑائی

ہو تو پریشان رہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، وزیر داخلہ یا آئی جی سندھ کو مستعفی ہو جانا چاہیے، سی سی ٹی وی کیمرے بہت ہی ناکارہ لگے ہوئے ہیں، پولیس سے کرپشن کے خاتمے جیسے مسائل 32 سال سے ہیں، سندھ حکومت کو ریفارمز کے ساتھ اچھے افسر بھرتی کرنے چاہئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، چیلنج کرتا ہوں آئیں اور بی آر ی منصوبے کی شفافیت کو دیکھیں۔
مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئی pid_gov PTIofficial Lahore
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشیآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:20