پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام باخبرسویرا میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بی آر ٹی بہت بڑا منصوبہ ہے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ 23 مارچ کی ڈیڈلائن کے بعد کوئی ڈیڈلائن نہیں دی گئی، بی آر ٹی منصوبے کا ٹارگٹ 2020 تک ہے انہوں نے کہا کہ ایسی بات نہیں کہ بی آرٹی منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ہوسکتا ہے آئندہ سال فروری تک بسیں چلادیں، بی آر ٹی منصوبے کا سول ورک مکمل ہوچکا ہے، ایشین ڈیولپمنٹ بینک کا مانیٹرنگ سسٹم ہے، مانیٹرنگ سسٹم کے تحت ایک کام مکمل کرکے دوسرے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، چیلنج کرتا ہوں آئیں اور بی آر ی منصوبے کی شفافیت کو دیکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑےکرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے Pakistan Actor FahadMustafa Cricketer FawadAlam PakistanCricketBoard fahadmustafa26 iamfawadalam25 TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمیہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »