کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے Pakistan Actor FahadMustafa Cricketer FawadAlam PakistanCricketBoard fahadmustafa26 iamfawadalam25 TheRealPCBMedia

پڑے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہد مصطفی نے فواد عالم کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی پی سی بی اور فواد عالم کو ٹیگ بھی کیا۔فہد مصطفی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس اہمیت نہیں رکھتی تو ٹورنامنٹ کی کیا ضرورت ہے۔اداکار نے کہا فواد عالم اپنی کارکردگی پر ٹیسٹ کرکٹ میں شمولیت کا حق رکھتا ہے اورامید کرتا ہوں کہ پی سی بی اس معاملے کو دیکھے گا۔اس موقع پر فوادعالم نیٹوئٹر پیغام میں مداحوں اور دوستوں کا مبارکباد کے پیغامات...

پر شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قائد اعظم ٹرافی کے نویں راؤنڈ میں سندھ کی نمائندگی کرنے والے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے ڈبل سنچری اسکور کرنے کیساتھ ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز بھی مکمل کیے تھے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی فواد عالم کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔فواد عالم نے پاکستان کی جانب سے اپنا ا?خری ٹیسٹ دس سال قبل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جبکہ ا?خری ون ڈے 2015 میں گرین شرٹس کی نمائندگی کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »

فواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیافواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیافواد عالم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع، معاملہ لیگل سے زیادہ پولیٹیکل ہے،فواد چودھری بھی بول اٹھےآرمی چیف کی توسیع، معاملہ لیگل سے زیادہ پولیٹیکل ہے،فواد چودھری بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ
مزید پڑھ »

فہد مصطفی نے فواد عالم کی حمایت میں ایسا کام کردیا کہ چیئرمین پی سی بی بھی شرمندہ ہوجائیںفہد مصطفی نے فواد عالم کی حمایت میں ایسا کام کردیا کہ چیئرمین پی سی بی بھی شرمندہ ہوجائیں02:29 PM, 28 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کرکٹر فواد
مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئےآسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئےآسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 15:16:27