اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ
ہرادارے کے سربراہ کی تقرری کا معاملہ مختلف ہے ۔ یہ معاملہ لیگل سے زیادہ پولیٹیکل ہے۔اے آر وائی اور جیونیوز کے مطابق فواد چودھری نے کہا آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کا مشترکہ فیصلہ ہے۔انہوں نے کہاکابینہ یکسو ہے اورمدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں کی گئی ہے۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ کابینہ جو متفقہ
فیصلہ کرتی ہے وزیراعظم اس کی منظوری دیتے ہیں۔مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم،کابینہ کا متفقہ فیصلہ ہے۔انہوں نے کہایہ دراصل لیگل سے زیادہ پولیٹیکل مسئلہ ہے۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ پاک فوج آرگنائز اور عمل کرنے والا ادارہ ہے۔وفاقی حکومت آرمی سےمتعلق قواعد اور ضوابط بناسکتی ہے۔انہوں نے کہا چیف جسٹس،صدر اور وزیراعظم پاکستان کی ایک حیثیت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »