آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئے

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو پچھڑے 5 برس بیت گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

آسٹریلوی کرکٹرز ڈین جونز، مائیکل کلارک، اسٹیون اسمتھ نے بھی فلپ ہیوز کو خراج عقیدت پیش کیا اور لکھا کہ ہیوز ہمیشہ ناٹ آؤٹ رہیں گے۔

آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے بھی کہا کہ فلپ ہیوز کی کمی آج بھی محسوس ہوتی ہے وہ اچھے کرکٹر کے ساتھ اچھے انسان بھی تھے۔ یاد رہے کہ فلپ ہیوز کی موت نے کرکٹ کی دنیا کو بدل کر رکھ دیا تھا، فلپ ہیوز کی موت کے بعد کھلاڑیوں کے ہیلمٹ میں بھی تبدیلی کی گئی تھی۔ فل ہیوز نے 2009 سے سنہ 2013 کے درمیان 26 ٹیسٹ ميچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے تین سنچریوں اور سات نصف سنچریوں کی مدد سے ڈیڑھ ہزار سے زیادہ رنز بنائے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردواٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ٹوکا، جسٹس نہیں جنرل کیانی تو کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے
مزید پڑھ »

خود کو انوکھی سزا دینے والے آسٹریلوی کھلاڑیخود کو انوکھی سزا دینے والے آسٹریلوی کھلاڑیبرسبین: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کم رنز بنانے پر اسٹیون اسمتھ نے خود کو انوکھی سزا دی۔
مزید پڑھ »

آسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوآسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڈیوڈ نے خاتون رکن کو نازیبا کلمات سے پکارا تھا
مزید پڑھ »

سپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت آج ہوگیسپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت آج ہوگیعدالت کی جانب سے آرمی چیف کو باضابطہ طور پر فریق بناتے ہوئے جنرل قمر باجوہ، وزارتِ دفاع اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:18:52