بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے Noorulamin000 کی رپورٹ

اسلام آباد میں بنوں پولیس کے ایس پی انویسٹی گیشن نثار احمد خان کو بھی لوٹ ليا گيا۔

ایف آئی آر کے مطابق ایس پی نثار احمد خان اہلخانہ کے ہمراہ جا رہے تھے کہ گاڑی میں سوار ملزمان نے ان کی گاڑی کو روک لیا اور خود کو سی آئی اے اہلکار ظاہر کرکے ایس پی سے گاڑی کے کاغذات چیک کرانے کا کہا۔ نثار احمد خان کی توجہ کاغذات کی جانب ہوئی تو ملزمان نے پستول تان کر ان کی اہلیہ سے 8 تولے کے زیورات اتروا لیے جبکہ ملزمان جاتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن بنوں کا ذاتی پستول بھی ساتھ لے گئے۔

تھانہ شالیمار میں واردات کا مقدمہ درج ہوئے تین روز گزر چکے ہیں لیکن اسلام آباد پولیس لٹیروں کو تاحال تلاش نہیں کر سکی۔ ایس پی انویسٹی گیشن بنوں کہتے ہیں کہ وہ اسلام آباد کو محفوظ شہر سمجھتے تھے لیکن ان کےساتھ پیش آنے والے واقعے نے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں تین افراد کو ہارٹ اٹیک اور ۔۔نہایت افسوسناک خبر آ گئیجدہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں تین افراد کو ہارٹ اٹیک اور ۔۔نہایت افسوسناک خبر آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر کے حق میں مارچ کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی pid_gov FIA BashirAhmedMemon Resigntion
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02