کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں
سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا،مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جانبر نہ ہوسکیں اور انتقال کرگئیں۔کپتان نے کراچی ائیرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے میڈیکل ایمرجنسی کی اجازت طلب کی، ایئرٹریفک کنٹرولر کی جانب سے اجازت ملنے پر طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
طیارہ لینڈ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس ، ڈاکٹر اور اسٹاف موقع پر پہنچ گیا، دیگر دو مسافروں میں محمد رفیق اور صابرہ بی بی شامل ہیں جو ا?پس میں میاں بیوی ہیں، دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »
پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »
ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے
مزید پڑھ »
پی آئی اے ؛ فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیاتفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے204کی ایمرجنسی سلائڈنگ کھلنے سے بال بال بچ گئی، طیارے کی لینڈنگ کے بعد کپتان نے ڈس آرمنگ کی اناوسمنٹ نہیں کی اور فضائی میزبان کو ’آل ڈور از اوکے‘ کا میسج دے دیا۔آل ڈور از اوکے کا میسج ملنے کے بعد فضائی میزبان گیٹ نمبر ایل ون کھولنے کی کوشش کرنے لگی تو وارننگ سسٹم بج گیا، فضائی میزبان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دروازہ دوبارہ سے بند کردیا۔
مزید پڑھ »
سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »