اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا Islamabad FoodFestival DeliciousFood pid_gov MoIB_Official

حلوہ پوری سامنے ہوتو دو دو ہاتھ کرنے کو ہر کوئی بے تاب ہو جاتا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں کھانوں کی بہار آ گئی، کہیں مزے دار فش تکا تیار ہو رہا ہے تو توا چکن کیساتھ ٹکا ٹک کا بھی شور ہے۔ سپائسی کھانوں سے منہ میں پانی آیا تو چائینز اور اٹالین سے بھی دو دو ہاتھ ہوئے۔بھوک بھڑکانے والے روایتی پشاوری چپل کباب اور سردی میں

گرما گرم حلوہ پوڑی، اسلام آباد فوڈ فیسٹیول میں ہر کسی کو اپنا من پسند کھانا ملا۔ بدیسی کھانوں کے میلے میں اگر ساگ اور مکئی کی روٹی بھی مل جائے تو کیا کہنے۔کھانے کے بعد انواع و اقسام کے ڈیزرٹ نے تو کھانوں کا مزہ ہی دوبالا کر دیا۔ خوشگوار ماحول، اپنوں کا ساتھ اور چٹخارے دار دیسی بدیسی کھانے، ایسے میں کوئی کیسے ہاتھ روکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئےبنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئےبنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے Noorulamin000 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر کے حق میں مارچ کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:03