اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

اسیپکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا، پی ٹی آئی رہنما کو حال ہی میں وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی بنایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan AsadUmar PTI NationalAssembly Committee

وفاقی کابینہ کو حال ہی میں بطور وزیر پلاننگ اور منصوبہ بندی کے طور پر شامل ہونے والے اسد عمر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

بعد ازاں کمیٹی کے اراکین نے متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فیض اللہ کاموکا کو ووٹ دیتے ہوئے انہیں نیا چیئرمین مقرر کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے: اسد عمرڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے: اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ کلاس کے ساتھ ساتھ نچلے طبقے کی بھی ڈیجیٹل اکانومی تک رسائی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردواداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےانصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےجعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد  محمد خان محسود علالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:51