ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی رسائی ضروری ہے: اسد عمر ARYNewsUrdu
سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے سوشل سیکٹر ریسرچ میں ایس ڈی پی آئی کا کردار قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹے پیمانے پر بھی سرمایہ کاری سے ملکی ترقی میں کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم گورننس کے احتساب کی بات کرتے ہیں تو پھر ہمارے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا کردار زیادہ اہم ہو سکتا ہے، جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سب کو معلوم ہوتا ہے حکومت کیا کر رہی ہے، ہمیں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید خود مختار بنانا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل اکانومی پاکستان کے لیے ایک انتہائی اہم چیز ہے، اس تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے، ڈیجٹلائزیشن کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ حالیہ برسوں میں پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر کے سلسلے میں کافی پیش رفت ہو چکی ہے، پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کو بھی فروغ دے رہا ہے، اس سلسلے میں ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کی منظوری بھی دی گئی تھی، جس کا مقصد انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس انڈسٹری کے لیے ترجیحی پالیسیاں پیش کرنا اور پاکستان کے لیے ایک ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام بنانا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’کیمروں کے ڈیٹا تک غیر متعلقہ افراد کی رسائی تھی‘طالبات کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے دعویٰ کیا کہ تحقیقات کے دوران یونیورسٹی سے ایک ایسی یو ایس بی اور ہارڈ ڈسک بھی برآمد کی گئی تھی جس میں قابل اعتراض ڈیٹا تھا۔
مزید پڑھ »
پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
مزید پڑھ »
سابق حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گایہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا عمران خان صاحب مگر بضد ہیں کہ ان کے سیاسی مخالفین کی اکثریت ’’چوروں اور لٹیروں‘‘ پر مشتمل ہے۔وہ انہیں 'NRO'نہیں دیں گے۔ javeednusrat PMImranKhan NawazSharif NRO Justice Pakistan
مزید پڑھ »