بلوچستان ہائی کورٹ: ’بلوچستان یونیورسٹی کے سکیورٹی کیمروں کے ڈیٹا تک غیر متعلقہ افراد کو رسائی حاصل تھی‘
یونیورسٹی آف بلوچستان میں طالبات کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے سکیورٹی کمیروں کے ڈیٹا سے متعلق ایک اور رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کی۔
جس پر بلوچستان یونیورسٹی کے رجسٹرار شمس الرحمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ابھی تک یہ انکوائری نہیں کی گئی کیونکہ اس سلسلے میں جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اس کے سربراہ کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا۔‘ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’جو شخص خفیہ کیمروں کا انچارج تھا اس کا کام صرف سکیورٹی کی نگرانی کرنا تھا لیکن اس نے نہ صرف ان کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کی بلکہ ان میں سے سلیکٹڈ ڈیٹا کو الگ کر کے اپنے پاس بھی رکھا۔‘
چیف جسٹس نے یونیورسٹی حکام سے استفسار کیا کہ ’جس شخص کو چوکیداری کی ذمہ داری دی گئی تھی اگر اس نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈیٹا غلط استعمال کرنے کے علاوہ خفیہ کیمرے بھی لگائے تو کیا یہ اعتماد کو نقصان پہنچانا نہیں۔‘ جس پر ایف آئی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ ’اس ضمن میں برآمد کردہ یو ایس بی اور ہارڈ ڈسک کو کراچی بھیجا گیا ہے تاہم وہاں سے ابھی تک فرانزک رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصولڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »