ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول

پاکستان خبریں خبریں

ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول ويڈيو لنک: DailyJang

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں لڑکے پر فائرنگ کے بعد اس کی دوست کو اغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعامنگی اور اس کادوست حارث چہل قدمی کررہے ہیں ، دونوں دوست گلی میں مڑے تو ملزمان نے فائرنگ کردی ۔یہ بھی پڑھیے:ایف آئی آر میں عبدالفتح نے موقف اپنایا کہ حارث نے گولی لگنے کی اطلاع مجھے د ی، بیٹے سے بات ہی کررہا تھا تو پیچھے سے کسی کی آواز آئی کہ اسے اسپتال لے جارہے ہیں۔

سائوتھ زون پولیس نے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے ، جو واقعے کی تفتیش کررہی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیادفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر وتوسیع کے حوالے سے پارلیمان میں اتفاق رائے بہتر ہوگا، وزیر خارجہآرمی چیف کے تقرر وتوسیع کے حوالے سے پارلیمان میں اتفاق رائے بہتر ہوگا، وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آرمی چیف کے تقرر
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوجنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوفیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں موجود دونوں مجرم پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:35