اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی، ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
اسد عمر نے ان خیالات کا اظہار دنیا نیوز کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی بات چیت میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ماہ میں وزیراعظم نے سب سے زیادہ اجلاس مہنگائی پر بلائے، وہ مہنگائی میں کمی کے لیے مسلسل کوششوں میں لگے ہیں۔
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومت کی وجہ سے ڈالر کی قدر مستحکم نہیں رہی۔ ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز بروقت جاری کر رہے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کے اجرا کی رفتار تیز ہوئی ہے۔ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز جاری ہونے سے ترقی کی شرح بڑھے گی۔ ترقیاتی فنڈز کے اجرا سے روزگار میں اضافہ ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فلسطین: غزہ کی سرحد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لندن برج کے قریب چاقو سے 2 افراد کی جان لینے ملزم کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »