اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے، حماس کی وزارت صحت کا بیان Palestine FahdalAstal DawnNews
فلسطین کی غزہ پٹی میں سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فسلطینی نوجوان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فلسطینی حکام نے جمعے کو ہونے والے ہفتہ وار احتجاج کو بھی ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا لیکن کئی فلسطینی نوجوانوں نے سرحدی باڑ تک پہنچنے کی کوشش کی جس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ‘فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے آنے والے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں’۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ‘فلسطینیوں کی جانب سے بار بار رکاوٹوں تک پہنچنے اور توڑنے کی کوشش کی گئی اور بارودی مواد بھی پھینکا گیا جس پر اسرائیلی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے...
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل کی جانب سے سرحد پر قائم کی گئی رکاوٹوں کو راہداری کی بندش کو ختم کرکے ان کی نقل و حرکت کو آزاد کردیا جائے اور اسرائیل کے زیر تسلط علاقے میں قائم ان کے آبائی گھروں میں جانے کی اجازت دی جائے۔اسرائیل الزام عائد کرتا ہے کہ حماس کی جانب سے اس راہداری کو ان کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس کو روکنے کے لیے راہداری کو بند کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »