وزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
پشاور میں ٹریفک کو رواں رکھنے اور پارکنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے بنائے گئے ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا۔
پشاور میں ٹریفک کو رواں رکھنے، پارکنگ کا مسلہ حل کرنے اور اندرون شہر ٹریفک کو ون وے کرنے کے لیے بنائے گئے ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا جب کہ ۔ پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت کے دوران 2014 میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے موجودہ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی سربراہی میں ٹریفک منیجمنٹ پلان کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے مختصر عرصے میں ٹریفک پلان تشکیل دیا پلان اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک کو پیش کیا جس پر عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے لیکن بلدیاتی نظام کے بعد ٹریفک منیجمنٹ پلان ضلعی حکومت کے حوالے کردیا گیا اور پانچ سال کا عرصہ گزرنے جانے کے باوجود اس پر عمل نہ...
وزیراعلیٰ محمود خان نے بھی ٹریفک منیجمنٹ پلان پر عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کیے لیکن موجودہ حکومت بھی اس پر عمل نہ کرسکی، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹریفک منیجمنٹ پلان کے مطابق اندرون شہر سڑکوں کو ون وے کرنے، قصہ خوانی سے چوک یادگار تک راستے کو ٹریفک کے لیے بند کرنے، بڑے بازاروں میں پارکنگ ایریاز بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی جب کہ بڑی شاہراہوں پر پارکنگ کے لیے لائنگ کرنے اور ٹکٹ سسٹم شروع کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی گئی...
ٹریفک منیجمنٹ پر عمل درآمد کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ٹریفک پولیس کو احکامات جاری کیے گئے ہیں لیکن ابھی تک ٹریفک منیجمنٹ پلان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، وزیراعلیٰ نے پشاور میں ٹریفک پولیس کی کمی کے پیش نظر مزید ٹریفک پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »