لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مینوفیکچررز کے بانی و چیئرمین ، خاور مسعود بٹ کو لاہور میں پروقار ’لیڈرشپ‘ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں یہ اعزاز پاکستان میں مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کی صنعت کے لیے غیر معمولی خدمات کے علاوہ ان کے ویژن اور گڈ گورننس کے اعتراف میں دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ای بی ایم نے گزشتہ برسوں کے دوران کامیابی سے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔ خاور مسعود بٹ کی جانب سے یہ ایوارڈ انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر، ڈاکٹر زیلف منیرنے وصول کیا۔خاور مسعود بٹ نے قوم کی ثقافتی اور تجارتی پیش رفت...
انگلش بسکٹ کے بانی نے گزشتہ برسوں کے دوران ای بی ایم کی ترقی کا باعث بننے والے ان کے ویژن کا اعتراف کرنے پرایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ کے قائدین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا”دنیا بھر میں مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے پیشے کی ترقی میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے اور اِسی کے ساتھ ٹیکنالوجی کا استعمال بھی تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے جو پاکستان میں کمیونیکیشنز میں انقلاب لے کر آیا ہے۔ اِن تمام تبدیلیوں کے درمیان، ای بی ایم پاکستان میں، جدت اور ترقی کے میدان میں پیش پیش رہنے کے علاوہ معیار اور کارکردگی میں...
خاور مسعود بٹ نے جہاں کاروباری کمیونٹی کے ساتھ مضبوط تعلقات کو ، اور بالخصوص ایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ کے شعبوں میں،پروان چڑھایا ہے، وہیں انہوں نے سنہ 1989ءمیں پاکستان میں ہونے والی ایڈایشیا کانفرنسں کے انعقاد میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں اِس بات کا کریڈٹ بھی جاتا ہے کہ وہ ٹیلیویژن کے لیے پہلے ایڈورٹائزرز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے بعض ابتدائی ٹی وی چینلوں کی ترقی میں بھی مدد کی ہے۔خاور مسعود بٹ کے لیے ،عوام میں سماجی اور اقتصادی آگاہی پھیلانے اور معیشت کو زیادہ مستحکم بنانے...
اس خوش قسمت موقع پر، ای بی ایم کا نیا لوگو بھی متعارف کرایا گیا۔اس موقع پر ای بی ایم کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر زیلف منیر نے اس تبدیلی کے پیچھے موجود خیال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا،”ہماری یہ نئی اور تازہ کارپوریٹ شناخت ہمارے برانڈ کے مقصد کو نمایاں کرتی ہے یعنی ’غذاکی طاقت سے بھرپور زندگی ، جذبہ اور لوگ‘۔ یہ علامت تین انوکھے اجزاءکو ظاہر کرتی ہے جنہیں ہمارے برانڈ کے ’دل‘ کی صورت میں اکھٹا کیا گیا ہے۔پرُ امید طلوع ہوتا ہوا سورج ہماری انٹرپرائز کے حوالے سے عمل کے لیے فراہم کرنے والی...
ایشیا میں ،ایڈایشیا ایڈورٹائزنگ کی سب سے بڑی اور انتہائی پروقار کانگریس ہے۔ اس کانگریس کا آغاز سنہ 1958ءمیں ہوا تھااور اُس وقت سے ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ،یہ کانگریس، ہر دوسال میں منعقدکرتی ہے۔ ایڈ ایشیا 2019کو بین الاقوامی کاروباری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھی رونق بخشی اور اِس سے خطاب کرنے والوں میں رینڈی زکربرگ، سر مارٹن سوریل، لارڈ ولیم ہیگ، رچرڈ کوئسٹ، فرنینڈو میکاڈو، وینج کورینٹس، ٹام گڈون اور متعدد دیگر اہم شخصیات شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوبشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع
مزید پڑھ »
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پریہ کام بھی کرنا پڑاکراچی(ویب ڈیسک) مایہ نازاداکارنعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکاری کے باوجود شادی کے لیے
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کائلی اور کنڈیل جینر اپنے آپ کو ڈاکوﺅں سے بچانے کیلئے کیا کرتی ہیں؟بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا11:07 AM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, نیویارک:دنیا کے مختلف ممالک کے دوروں کے دوران
مزید پڑھ »
پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
مزید پڑھ »