'اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پریہ کام بھی کرنا پڑا '
رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا
اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کودیئے گئے انٹرویو میں نعمان اعجازنے کہا کہ انہیں سسرال والوں کومنانے میں بہت مشکلات لگیں، اسے ہمارا المیہ ہی کہا جائے کہ لوگ ایک اداکارسے ہاتھ ملانے اورساتھ کھانا کھانے میں تو بہت فخرکرتے ہیں لیکن انہیں رشتے داری کے لیے بہت مشکل سے قبول کیا جاتا ہے، لوگ سوچتے ہیں کہ لڑکا اداکارہے لیکن کرتا کیا ہے۔نعمان اعجاز نے کہا کہ لوگ اداکاری کو ایک پیشے کے طورپرنہیں مانتے، شادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی کیونکہ سسرال والوں کی شرط تھی کہ جب تک کوئی نوکری یا کام نہیں کروگے شادی...
نعمان اعجاز نے بتایا کہ نوکری بھی میں اس وقت ڈھونڈ رہا تھا جب دشت کے نام سے سیریل بہت کامیاب ہوا تھا۔ لوگ مجھے پہچانتے تھے اورمیں سوٹ پہن کران سے نوکری مانگ رہا تھا۔ لوگ نوکری کے حوالے سے باتیں چھوڑکرمجھ سے اپنے بچوں کے لیے آٹوگراف مانگتے اورکہتے کہ آپ تو سپراسٹارہیں آپ کو نوکری کی کیا ضرورت ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
زمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشے کے ڈرائیور کے تہلکہ خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور نے اہم انکشافات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »