چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشے کے ڈرائیور کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشے کے ڈرائیور کے تہلکہ خیز انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک)  لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور نے اہم انکشافات کیے ہیں۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے لاہور لٹن روڈ پر ہونے والے دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور کے بیان پر تفتیش آگے بڑھا رہے ہیں اور ابتدائی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع انٹیلی جنس نے بتایا ہے کہ رکشا ڈرائیور کے بیان کے مطابق ایک مشکوک شخص شیراکوٹ سے چوبرجی جانے کا بول کر رکشا میں سوار ہوا، مشکوک شخص کی عمر 24 سال تھی جو کہ شلوار قمیص میں ملبوس تھا اور سوار ہوتے وقت اس کے پاس ایک شاپنگ بیگ موجود...

ایکسپریس کے مطابق ڈرائیور نے بتایا ہے کہ مشکوک سوار کو رکشا ڈرائیور گلشن راوی کے راستے لے کر سمن آباد تک آیا تاہم وہ شخص مبینہ منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی اتر گیا اور دھماکا ہوگیا، دہشت گرد کے ہدف کا حتمی تعین تاحال نہیں ہوسکا، رکشا ڈرائیور کے بیان کے بعد شیرا کوٹ سے سمن آباد تک سی سی ٹی وی کے کیمروں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد میں بال بیئرنگ زیادہ ہونے کے باعث 10 افراد زخمی ہوئے، دھماکے میں استعمال ہونے والا بارود اور طریقہ کار پہلے ہونے والے دھماکوں سے مماثلت رکھتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکا،7 افراد زخمیلاہور:چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکا،7 افراد زخمیلاہور:چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکا،7 افراد زخمی Pakistan Lahore Chauburji MultanRoad AutoRickshaw Blast PunjabPolice Injured Rescued GOPunjabPK gop_info UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا، خاتون سمیت 10 افراد زخمیلاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا، خاتون سمیت 10 افراد زخمی
مزید پڑھ »

لاہور: چوبرجی کے قریب رکشے میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمیلاہور: چوبرجی کے قریب رکشے میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمیلاہور: لاہور کی اہم شاہراہ ملتان روڈ پر رکشے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شیراکوٹ سے ایک
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:53:01