انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے NaqeebullahMehsud
محمد خان محسود کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ راولپنڈی کے آرمڈ فورسز اسپتال میں زیر علاج تھے۔ان کے بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد خان محسود کا آج صبح قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اور اس افسوسناک خبر سے متعلق اہل خانہ کو اطلاع کردی گئی ہے۔فرید اللہ کا کہنا ہے کہ والد کی میت کو جنوبی وزیرستان میں آبائی علاقے مکین منتقل کیا جارہا ہے جہاں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کی جائے...
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محمد خان کے بیٹا نقیب اللہ ان 4 مشتبہ افراد میں شامل تھا، جنہیں گزشتہ برس کراچی میں سابق انکاؤنٹر اسپیشلسٹ ایس ایس پی راؤ انوار اور ان کی ٹیم کی جانب سے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں 'انکاؤنٹر' میں مار دیا گیا تھا۔راؤ انوار کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا لیکن اس کالعدم تنظیم کے جنوبی وزیرستان چیپٹر کے ترجمان نے راؤ انوار کے اس دعوے کو 'بے بنیاد' قرار دیتے ہوئے واضح کیا تھا کہ نقیب اللہ کا ان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوان کے بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد خان محسود کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نقیب اللّٰہ محسود کے والد انتقال کر گئےنقیب اللّٰہ محسود کے والد انتقال کر گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »