انگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسے

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سابق انگلش کپتان کا انتقال، دنیائے کرکٹ افسردہ۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BobWillis BobWillisRIP

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ویلس کے انتقال پر دنیائے کرکٹ افسردہ ہے، کھلاڑیوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق انگلش کپتان باب ویلس کینسر کے مرض سے لڑتے لڑتے 70 برس کی عمر میں چل بسے، سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔سابق انگلش فاسٹ بولر نے 90 ٹیسٹ میں 325 اور 64 ون ڈے میں 80 وکٹیں اڑائیں، 18 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کے کپتان رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »

مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیدمصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیددورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش ہونے پر مصباح الحق کی سلیکشن اور کوچنگ پر سوالات اٹھنے لگے، شائقین اور سابق کرکٹرز نے بھی مصباح پر تنقید کے تیر برسا دیئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:53