وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
قیام کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں اپنے دفتر میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیاکہ وزیراعظم حال ہی میں نئے متعارف کرائے گئے لیٹر آف ایڈمنسٹریشن کے قانون اور جانشینی سرٹیفکیٹس آرڈی نینس 2019 کے نفاذ سے متعلق جمعہ کو ہونیوالی باضابطہ تقریب
کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس آرڈی نینس کے نفاذ کے ایک ماہ بعد ملک اور بیرون ملک مقیم تمام پاکستانی اس سے مستفید ہوسکیں گے۔وفاقی کابینہ نے ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کے نجکاری کے عمل کی بھی منظوری دی اور پی آئی اے کے ملکیتی Roosevelt ہوٹل کی ممکنہ نجکاری کیلئے قواعد و ضوابط منظور کئے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا حتمی فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »