وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کا اجلاس: 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates

کابینہ نے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن لازمی سروسز ایکٹ سمیت مختلف ترمیمی ایکٹ سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی ۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کایبنہ کا اجلاس ہوا۔کابینہ نے کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کردی۔واپڈا کے ممبران اورچیئرمین اکادمی ادبیات کی تقرری کی منظوری دےدی۔ کابینہ نے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن لازمی سروسز ایکٹ ،خواتین کے وراثت میں حقوق سے متعلق ترمیمی ایکٹ اور وویمن پراپرٹی رائٹس ترمیمی ایکٹ کی منظوری دی۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ معاشی ٹیم نے ملکی معیشت کا رخ موڑدیا۔ قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔کابینہ کوچیف الیکشن کمیشنر اورالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری بارے کمیٹی پربھی بریفنگ دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے نام کا حتمی فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگیوفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

مدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگامدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگادس نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آج ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے نقطوں پر بھی غور ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلگزشتہ دنوں فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کیلئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29