مدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگا

پاکستان خبریں خبریں

مدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

دس نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آج ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے نقطوں پر بھی غور ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ

دس نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آج ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے نقطوں پر بھی غور ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور گورننس کے مسائل پر بات ہوگی۔اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی پر بھی مشاورت ہوگی۔ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، جب کہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری کے فیصلوں کی بھی توثیق بھی آج ہونے والے اجلاس میں رکے گی۔ وفاقی کابینہ کو یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور کمپیٹیشن کمیشن پاکستان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3رکنی کمیٹی قائمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3رکنی کمیٹی قائماسلام آباد : حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر مشاورتی عمل کیلئے3رکنی کمیٹی قائم کردی
مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت: اپوزیشن کہاں کھڑی ہے؟آرمی چیف مدت ملازمت: اپوزیشن کہاں کھڑی ہے؟تحریک انصاف کی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو جلد اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کرے گی۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیعٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیعکراچی : صوبے میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیع کردی، جس کے بعد 7 دسمبر تک بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائمآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، مشاورت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم Read News armychiefextension ISPR COAS QamarJavedBajwa OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:15