ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں توسیع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں جاری ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ ای او سی سندھ میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر ای او سی سندھ ڈاکٹر اکرم سلطان نے بتایا کہ مہم کے دوران سندھ بھر میں 18 سے 30 نومبر تک جاری مہم میں 90 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں اور نوے فیصد کا ہدف مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ اور میڈیا کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مہم میں بھرپور ساتھ دیا۔ڈاکٹر اکرم سلطان کا کہنا تھا کہ اگر ہم کچھ دن اور ویکسین مہم جاری رکھیں گے تو مزید بچوں کو فائدہ ہوگا لہذا کراچی میں ٹائیفائیڈ مہم اسکولوں اور اسپتالوں میں 2 سے 17 دسمبر تک جاری رہے گی، تمام کراچی کے ای پی آئی سینٹرز میں بھی ویکسینیشن جاری رہے گی، جن یوسیز میں کم بچوں کو ویکسینیشن کی گئی وہاں ڈی ایچ اوز دو دن کے لئے تک بچوں کو ویکسینیشن کے ٹیکے لگانے کی مہم جاری رکھیں...

خیال رہے کہ ملک میں پہلی انسداد ٹائیفائیڈ مہم جاری ہے، صوبے بھر میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے یہ نئی ویکسین ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے منظور کروائی ہے اور یہ ویکسین صوبہ سندھ میں دو ہفتوں کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران استعمال کی جارہی ہے، صوبہ سندھ میں 2017 کے بعد سے اب تک ٹائیفائیڈ کے 10,000 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردواردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »

ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغامایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 11:34:20