تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حکومتی ترجمان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس کے مسافر ملک کے مغربی حصے میں گھومنے پھرنے کی غرض سے سفر کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی بس کو حادثہ پیش آگیا۔حکام نے مزید بتایا کہ مسافر بس کا ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹنے میں ناکام رہا اور بس گہری کھائی میں جا کر تباہ ہوگئی۔تیونیسیا کی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 43 افراد...
تھے۔وزارت صحت کے ترجمان چوکری نافطی نے بتایا کہ اس حادثے میں 24 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ شدید زخمیوں کو تیونس کے خصوصی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عین دراہم تونیسیا کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے جو الجیریا کی سرحد پر پہاڑی سلسلوں کی وجہ سے مشہور ہے، عین دراہم کرومیری پہاڑوں میں سے ایک دجبل بیر کی ڈھلوان پر 800 میٹرکی اونچائی پر واقع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائبیریا؛ مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاکسائبیریا؛ مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
مزید پڑھ »