تحریک انصاف کی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو جلد اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کرے گی۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ ہفتے حکومت کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے لیے چھ ماہ کا وقت دیا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا ہے کہ اگرچہ آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کوئی قانون نہیں ہے لیکن عدالت اس معاملے میں تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے۔اتوار کو سری لنکا کے دورے سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی اور انھیں آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق اعتماد میں...
دونوں ہی رہنماؤں نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم سینیٹر کھوکھر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آرمی چیف کی توسیع سے متعلق لائحہ عمل پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں طے کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’یہ شخصی قانون سازی کا نہیں بلکہ آرمی چیف کے عہدے سے متعلق قواعد و ضوابط کا معاملہ ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی توسیع: اپوزیشن کہاں کھڑی ہے؟حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں تین وزراء پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر شامل ہیں۔ اپوزیشن کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ باہمی مشاورت سے لائحہ عمل طے ہو گا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کیآرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کا دورہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف کا دورہآرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »