www.24newshd.tv
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کا دورہ کیا، ایف 16 طیارے کی اڑان بھی بھری۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف بیس مصحف سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس دوران ایف 16 طیارے کی پروازکی گئی، آرمی چیف بھی سوارتھے۔ ایئرچیف نے خود بھی ایف 16 طیارے کی پرواز کی۔ دونوں ایف 16 طیاروں نے فضا میں بلند ہوکر جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
دونوں طیاروں نے دوبدو مقابلوں کی ریہرسل کی۔آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اورجذبے کو سراہا۔ ائیر چیف نے دورہ کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ تربیتی اور آپریشنل امور کو مزید بہتر بنانے کیلئے رابطَے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کیآرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad
مزید پڑھ »
پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »