پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق ٹی 10 کرکٹ لیگ کے بعد یہ پہلی لیگ ہے جس کیلئے پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این ا

و سی دینے کا فیصلہ کیا ہے، شعیب ملک اور محمد عرفان کو اب تک این او سی دے دیئے گئے ہیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ دیگر کرکٹرز کے رابطے کرنے پر این او سی کا فیصلہ کر دیا جائے گا۔ فاسٹ باولر وہاب ریاض، جارح مزاج بلے باز آصف علی، مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے بھی بی پی ایل میں معاہدے ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈرز محمد نواز، عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد موسیٰ بھی بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ کیلئے سائن کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کے کئی دیگر ’’پرانے چہرے‘‘ بھی خطرے میں - ایکسپریس اردوپی سی بی کے کئی دیگر ’’پرانے چہرے‘‘ بھی خطرے میں - ایکسپریس اردوانتظامیہ آئندہ چند ماہ میں مزید تبدیلیاں کرے گی،سبحان پرتاخیری حربوں کا الزام
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاپی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویپی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقوی FirdousShamim MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »

ای سی پی اراکین کیلئے تجویز کردہ نام پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:22