ای سی پی اراکین کیلئے تجویز کردہ نام پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ای سی پی اراکین کیلئے تجویز کردہ نام پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

ای سی پی اراکین کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی آئندہ روز کرے گی DawnNews

کمیٹی سندھ اور بلوچستان کے لیے وزیر اعظم اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ فہرست پر فیصلہ کرے گی۔ — اے ایف پی/فائل فوٹو

خیال رہے کہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا 6 دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے جس کے بعد یہ عہدہ خالی ہوجائے گا۔پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لیے وزیراعظم کو 3 نام تجویز کردیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو بھی خط ارسال کرکے ای سی پی اراکین میں سندھ کے لیے نثار درانی، جسٹس عبدالرسول میمن اورنگزیب حق کے نام جبکہ رکن بلوچستان کے لیے شاہ محمود جتوئی ایڈووکیٹ، سابق ایڈووکیٹ جنرل محمد رؤوف عطا اور راحیلہ درانی کے نام تجویز کیے۔

عمران خان نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر الیکشن کمیشن کے اراکین کی تجویز دی۔وزیراعظم نے سندھ کے لیے جسٹس صادق بھٹی، جسٹس نورالحق قریشی اور عبدالجبار قریشی اور بلوچستان کے لیے وزیر اعظم نے ڈاکٹر فیض محمد کاکڑ، میر نوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام تجویز کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خامنہ ای اور رضا شاہ پہلوی میں کوئی فرق نہیں:اصلاح پسند ایرانی رہنماخامنہ ای اور رضا شاہ پہلوی میں کوئی فرق نہیں:اصلاح پسند ایرانی رہنماخامنہ ای اور رضا شاہ پہلوی میں کوئی فرق نہیں:اصلاح پسند ایرانی رہنما Iran khamenei_ir
مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےشہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »

قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کیلئے خصوصی سروس شروعقومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کیلئے خصوصی سروس شروعحکومت نے بزرگ، نابینا اور معذور افراد کیلئے قومی شناختی کارڈ کے حصول کیلئے نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ویمنز ٹیم ملائشیا روانہانگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ویمنز ٹیم ملائشیا روانہمیچز کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:57:09